نیویارک (بیورو رپورٹ)ایلس ویلز نے بھی پاکستان کیساتھ تعلقات کو بہترین قرار دیدیا۔نائب معاون وزیرخارجہ برائے جنوب و وسطی ایشیا ایلس ویلزنے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جنوبی ایشیا میں کشیدگی میں کمی، استحکام اور ہم آہنگی کے لیے پُرامید ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ہمارے بہت اچھے تعلقات ہیں۔