لاہور(سپیشل رپورٹر)جنوبی چھائونی پولیس نے دو اشتہار ی ملزمان گرفتار کر لیے ۔ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان قربان حسین اور امجد بخاری عرصہ چھ سال سے اشتہاری تھے جن کی تلاش جاری تھی۔