لاہور(کلچرل رپورٹر)سنسنی خیز ڈرامہ فلم ’’The Last Full Measure ‘‘ 31جنوری کو پاکستان بھر کے سینماؤں میں دھوم مچانے آرہی ہے ۔ یہ ہالی ووڈ میں پاکستانی ایگزیکٹیوپروڈیوسر کی بنائی جانے والی پہلی فلم ہے جو پاکستان میں ریلیز ہورہی ہے فلم کے کہانی کار اور ہدایت کارTodd Robinson ہیں جب کہ اداکاروں میں Sebastian Stan، Christopher Plummer، William Hurt Ed Harris ،Samuel L۔ Jackson اور دیگر فنکار شامل ہیں ۔اس فلم کے ایگزیکٹیو پروڈیوسر حبیب پراچہ ہیں ۔