جہانیاں(آن لائن)جلال آباد میں آٹے کی چکی سے گندم اور آٹے سے بھرے 23 تھیلے چوری ہو گئے ، آٹے سے بھرے 20تھیلے جبکہ 3تھیلے گندم چوری کی گئی ،متاثرہ آٹا چکی مالک کی جانب سے پولیس کو کارروائی کیلئے درخواست گزار دی گئی ہے تاہم پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی۔