اسلام آباد (نیٹ نیوز) مالی سال 2019-20ء کے ابتدائی ماہ جولائی کے دوران برطانیہ کو برآمدات میں 14فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے ابتدائی ماہ جولائی کے دوران برطانیہ کو برآمدات کا حجم 123.24ملین ڈالر تھا جبکہ رواں مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران برطانیہ کو برا?مدات 140.72ملین ڈالر تک بڑھ گئیں۔ اس طرح مالی سال 2018-19 ء کے ابتدائی ماہ جولائی کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2019-20ء کے اسی عرصہ کے دوران برطانیہ کو کی جانیوالی برآمدات میں 17.48 ملین ڈالر یعنی 14فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔
جولائی کے دوران برطانیہ کو برآمدات میں 14 فیصد کا اضافہ
اتوار 18 اگست 2019ء
اسلام آباد (نیٹ نیوز) مالی سال 2019-20ء کے ابتدائی ماہ جولائی کے دوران برطانیہ کو برآمدات میں 14فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے ابتدائی ماہ جولائی کے دوران برطانیہ کو برآمدات کا حجم 123.24ملین ڈالر تھا جبکہ رواں مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران برطانیہ کو برا?مدات 140.72ملین ڈالر تک بڑھ گئیں۔ اس طرح مالی سال 2018-19 ء کے ابتدائی ماہ جولائی کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2019-20ء کے اسی عرصہ کے دوران برطانیہ کو کی جانیوالی برآمدات میں 17.48 ملین ڈالر یعنی 14فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 18 اگست 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں