لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی سینئر کھلاڑی جویریہ خان نے آئی سی سی ویمنز گلوبل ڈویلپمنٹ سکواڈ کی کپتانی کو مفید تجربہ قرار دیا ہے ۔ جویریہ نے کہا ہے کہ سیریز کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔