پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)جی سیون سمٹ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو شرمندگی کاسامنا کرناپڑگیا۔مودی فرانسیسی صدرکوبلاتے رہے ،فرانسیسی صدرمیکغوں نے نریندرمودی کولفٹ نہ کرائی۔فرانسیسی صدر نے مودی سے منہ پھیرلیا، ہاتھ ملانابھی گوارانہ کیا۔