کراچی ( سٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی کراچی نے تمام ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز کا حکم جاری کیا ہے کہ آج (پیر )سے کوئی بھی پولیس افسر واہلکار ڈیوٹی کے دوران ایلیٹ والی اور نہ ہی ایگلیٹ والی وردی پہنے گاجبکہ سادہ لباس ، وردی سے مشابہت رکھنے والی ٹی شرٹ اور ٹراوذربھی نہیں پہنے گا اس حوالے سے ایس ایس پیز نے تمام ایس ایچ اوز اور ہیڈ محرران کو حکم جاری کہ وہ فوری طور رول کال کے ذریعے تمام افسرو اہلکاروں کو آگا ہ کردیں اورسختی سے اس حکم کی پابندی کرائے جائے ۔