میامی (سپورٹس ڈیسک) امریکہ کی جیسکا کورڈا نے فلوریڈا میں ڈرامائی طور پر پلے آف جیت کر ایل پی جی اے گالف ٹور چیمپئن کا ٹائٹل جیت لیا۔ انہوں نے فائنل راؤنڈ میں منفی 24 پر لیڈر بورڈ میں سرفہرست ہوگئی۔ قبل ازیں کورڈا تیسرے راؤنڈ میں 60، چوتھے راؤنڈ میں 66 کے ساتھ پیچھے تھی۔ انہی کی ہموطن ڈینئیل کانگ دوسرے ، نیلی کورڈا تیسرے نمبر پر رہیں۔