پشاور(92 نیوزرپورٹ) جے یوآئی (ف)کی اے پی سی آج صوبائی سیکرٹریٹ میں ہوگی۔صوبائی امیر مولانا عطاالرحمن اے پی سی کی صدارت کرینگے ۔اے این پی،ن لیگ اورپیپلزپارٹی نے اے پی سی میں شرکت کی یقین دہانی کرائی ہے ۔