حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حافظ آباد پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن ،خطرناک اشتہار یوں سمیت 26 ملزمان گرفتار۔تھانہ صدر حافظ آباد،تھانہ سٹی حافظ آباد،تھانہ کسیسے ،تھانہ جلالپور بھٹیاں،تھانہ ونیکی تارڑ اور دیگر علاقوں میں کیا گیا۔ ملزم بابر علی کے قبضہ سے 1400گرام ہیروئن اور 1200 گرام چرس ،محسن علی سے 200 گرام چرس،احسن اشرف سے 120 گرام چرس،مشتاق عرف مشتاقی سے 70 لیٹر شراب،سلیم رضا سے 20 لیٹر شراب ،ندیم سے 10 لیٹر شراب،غلام مرتضیٰ سے پسٹل 30 بو ر ،مجتبٰی سے پسٹل 30 بو ر معہ 5 گولیا ں ، سلیم سے پسٹل 30 بو ر معہ 3 گولیاں،بلال سے پسٹل 30 بو ر معہ 5 گولیاں،منصب علی سے پسٹل 30 بو ر ،آصف علی سے پسٹل 30 بور معہ 5 گولیاں،ضیغم سے پسٹل 30 بور معہ 5 گولیاں برآمد کرلیا۔