لاہور(کلچرل رپورٹر)یوکے میں مقیم نامور نعت خواں حافظ ناصر خان جو ان دنوں اپنی نئی نعتوں اور منقبت کی ریکارڈنگ کے لیئے پاکستان آئے ہوئے ہیں انہوں نے گذشتہ روز XOne سٹوڈیومیں اپنی نئی نعتوں کی ریکارڈنگ کا آغاز کردیا۔ان کی ان نئی نعتو ں کی کمپوزیشن استاد خاور حسین ترتیب دے رہے ہیں جبکہ ریکارڈسٹ ٹیپو ان کو ریکارڈ کررہے ہیں۔ایک ملاقات کے دوران ناصر خان نے بتایاکہ اس وقت عالمی سطح پر جو کرونا وائرس نے تباہی مچائی ہوئی ہے ۔