لاہور(سٹاف رپورٹر)دارلعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے خطبہ جمعہ میں کہاہے کہ حضرت علی ؓکاطرز حکمرانی مسلم حکمرانوں سمیت پوری دنیا کیلئے رول ماڈل ہے ۔خلیفہ رسولؓ نے اعلیٰ مناصب پر اہل لوگوں کامیرٹ پرانتخاب کیا۔