مکرمی !تمام مذاہب لوگوں کو امن کا پابند کرتے ہیں۔ ہر مذہب کا مقصد انسانوں کے درمیان امن کو یقینی بنانا ہے۔ تمام مذاہب اپنے پیروکاروں کو قریب آنے اور اس میں رہنے کی ترغیب دیتے ہیں۔۔ ہمارے قومی پرچم کی ایک سفید پٹی ہے جو اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہے اسی وجہ سے تمام پاکستانیوں اور ریاست کو اقلیتوں کے حق کو یقینی بنانا اور تمام برادریوں کے درمیان امن کو یقینی بنانا ہوگا۔ تاکہ ایک اصلاحی اور فلاحی معاشرہ قائم ہو۔ (بلال شبیر،اسلام آباد)