لندن (این این آئی)دنیا میں ماحول کا دفاع کرنیوالوں کیلئے پانچ ممالک فلپائن ‘برازیل‘ میکسیکو‘رومانیہ اور ہنڈوارس کو خطرناک ترین قرار دے دیئے گئے۔گزشتہ سال212 کارکن قتل ہوئے۔