لاہور(نیوز رپورٹر)حکومت نے محکمہ ایکسائز کو سینما ؤں سے انٹرٹینمنٹ ڈیوٹی وصول کر نے سے روک دیا، جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے محکمہ ایکسائز نے باقاعدہ احکامات جاری کر دیئے ہیں ، جس کے تحت 2017ء سے 31دسمبر 2019تک سینماؤں سے انٹرٹینمنٹ ڈیوٹی کی وصولی سے روک دیا گیا ہے ۔