اسلام آباد(92 نیوزرپورٹ)وزیراعظم نے لنگرخانہ پروگرام کو پسماندہ علاقوں تک وسعت دینے کا فیصلہ کرلیا۔تھرپارکرمیں 3لنگرخانے کھولے جائینگے ،600افرادکوکھاناملے گا۔وزیراعظم جلد افتتاح کرینگے ۔