لاہور (کامرس رپورٹر) ڈائریکٹر گارمنٹس سٹی سندر انڈسٹریل سٹیٹ ادیب اقبال شیخ حکومت پر زور دیا ہے کہ ایس ایم ای سیکٹر کے لیے خصوصی پالیسیاں تشکیل دی جائیں اور انہیں بھی پالیسی سازی کے عمل میں شامل کیا جائے کیونکہ ملک کی ترقی کا دارومدار ایس ایم ای سیکٹر پر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بزنس کمیونٹی کیلئے بہت مقابلے اور مسابقت کا وقت ہے ۔