لاہور(نمائندہ خصوصی سے )ایپکا کے صدر حاجی ارشاد کی کال پرلاہور میں قائم صوبائی اداروں، خود مختار اداروں اور ضلعی حکومتوں کے تحت کام کرنے والے اداروں کے ملازمین نے گزشتہ روز صبح پنجاب اسمبلی کی جانب مارچ کیا اور ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی۔آج بھی احتجاج رہے گا۔