کراچی (این این آئی)یونائٹیڈ بزنس گروپ کے سیکریٹری جنرل اورایف پی سی سی آئی کے سابق صدر زبیرطفیل نے کہاہے کہ اس وقت اہم ترین ضرورت ہے کہ ایس ایم ای سیکٹرکو تقویت فراہم کی جائے اور انہیں آسان شرائط پر قرضوں کی فرا ہمی ہوتاکہ ملک بھر میں ایس ایم ایز کا جال بچھ سکے جبکہ لارج مینوفیکچرنگ سیکٹر کیلئے بھی حکومت فیڈریشن چیمبر آف کامرس کی مشاورت سے پالیسیاں مرتب کرے کیونکہ لارج مینوفیکچرنگ سیکٹرکی گروتھ پہلے ہی کم ہوچکی ہے ۔انہوں نے ان خیالات کا اظہارایف پی سی سی آئی الیکشن کے سلسلے میں سکھر ایوانِ صنعت و تجارت کے دورے کے موقع پر چیمبر کے ممبران سے گفتگو میں کہی۔
حکومت فیڈریشن چیمبر کی مشاورت سے پالیسیاں مرتب کرے ،زبیرطفیل
جمعرات 21 نومبر 2019ء
کراچی (این این آئی)یونائٹیڈ بزنس گروپ کے سیکریٹری جنرل اورایف پی سی سی آئی کے سابق صدر زبیرطفیل نے کہاہے کہ اس وقت اہم ترین ضرورت ہے کہ ایس ایم ای سیکٹرکو تقویت فراہم کی جائے اور انہیں آسان شرائط پر قرضوں کی فرا ہمی ہوتاکہ ملک بھر میں ایس ایم ایز کا جال بچھ سکے جبکہ لارج مینوفیکچرنگ سیکٹر کیلئے بھی حکومت فیڈریشن چیمبر آف کامرس کی مشاورت سے پالیسیاں مرتب کرے کیونکہ لارج مینوفیکچرنگ سیکٹرکی گروتھ پہلے ہی کم ہوچکی ہے ۔انہوں نے ان خیالات کا اظہارایف پی سی سی آئی الیکشن کے سلسلے میں سکھر ایوانِ صنعت و تجارت کے دورے کے موقع پر چیمبر کے ممبران سے گفتگو میں کہی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 21 نومبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں