لاہور (نمائندہ خصوصی سے ) حکومت پنجاب نے خالد شیر دل چیف ایگزیکٹو آفیسر پلاننگ اینڈ مینجمنٹ سروسز یونٹ (پرائیویٹ) لمیٹڈ کو تبدیل کر کے سیکرٹری پبلک پراسیکیو شن لگا تے ہو ئے کیپٹن(ر) سیف انجم سیکرٹری ایری گیشن سے سیکرٹری پبلک پراسیکیوشن کی اضافی ذمہ داریاں واپس لے لیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر پلاننگ اینڈ مینجمنٹ سروسز یونٹ (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی اضافی ذمہ داریاں بھی تاحکم ثانی خالد شیر دل کو سونپ دی گئی ہیں۔