کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) ضلع خضدار و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جھٹکوں کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.4ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 18 کلومیٹراور مرکزخضدار سے 75کلومیٹر مغرب میں تھا۔
خضدار و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
بدھ 24 اپریل 2019ء
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) ضلع خضدار و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جھٹکوں کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.4ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 18 کلومیٹراور مرکزخضدار سے 75کلومیٹر مغرب میں تھا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 24 اپریل 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں