کیلیفورنیا( ویب ڈیسک) کیلیفورنیا میں خطروں کے کھلاڑی نے بغیر حفاظتی اقدام کے سیکڑوں فٹ بلندپہاڑوں کے درمیان تنی رسی پر چلنے کا شاندار مظاہرہ کیا۔ سر پھرے نوجوان نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے سیکڑوں فٹ بلند دو پہاڑوں کے درمیان تنی رسی پر بغیر کسی حفاظتی اقدام کے چلنے کا خطرناک مظاہرہ کرکے نہ صرف دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کردیا بلکہ اس دوران ایسے شاندار کرتب دکھائے کہ لوگوں کی سانسیں تھم گئیں۔
خطروں کے کھلاڑی کا بلند پہاڑ پر رسی پر چلنے کا مظاہرہ
اتوار 15 ستمبر 2019ء
کیلیفورنیا( ویب ڈیسک) کیلیفورنیا میں خطروں کے کھلاڑی نے بغیر حفاظتی اقدام کے سیکڑوں فٹ بلندپہاڑوں کے درمیان تنی رسی پر چلنے کا شاندار مظاہرہ کیا۔ سر پھرے نوجوان نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے سیکڑوں فٹ بلند دو پہاڑوں کے درمیان تنی رسی پر بغیر کسی حفاظتی اقدام کے چلنے کا خطرناک مظاہرہ کرکے نہ صرف دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کردیا بلکہ اس دوران ایسے شاندار کرتب دکھائے کہ لوگوں کی سانسیں تھم گئیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 15 ستمبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں