پشاور(سپورٹس ڈیسک)نیشنل گیمز خواتین سافٹ بال ایونٹ میں آرمی نے واپڈا کو پانچ کے مقابلے میں رنز سے شکست دیکر گولڈ میڈل جیت لیا، خیبر پختونخوا نے بلوچستان کو 16 کے مقابلے میں 22 رنز سے شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔