اسلام آباد(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ منال خان نے کہا ہے کہ خود پر یقین نہ کر کے آپ اپنی کامیابی کے درمیان خود دیوار بن جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پْر اعتماد ہو کر زندگی گزارنی چاہئے کیونکہ خود پر یقین نہ کر کے آپ خود اپنی کامیابی راہ میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کے خیال میں خود اعتمادی ہی کامیابی کا اصل راز ہے ۔
خود اعتمادی ہی کامیابی کا اصل راز ہے ، منال خان
بدھ 07 اگست 2019ء
اسلام آباد(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ منال خان نے کہا ہے کہ خود پر یقین نہ کر کے آپ اپنی کامیابی کے درمیان خود دیوار بن جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پْر اعتماد ہو کر زندگی گزارنی چاہئے کیونکہ خود پر یقین نہ کر کے آپ خود اپنی کامیابی راہ میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کے خیال میں خود اعتمادی ہی کامیابی کا اصل راز ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 07 اگست 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں