لاہور (سٹاف رپورٹر) سینئر صحافی اور ورلڈ کالمسٹ کلب کی کور کمیٹی کے رکن جاوید یوسف نے کہا ہے کہ جس ملک میں خود کو لیڈ ر کہلوانے والوں کو اس بات کا ہی علم نہیں کہ ملک میں کونسا ادارہ کس کے دور میں بنا تھا وہ لیڈر قوم یا ملک کی کیا خدمت کرے گا ۔ انہو ںنے کہا کہ بلاول کو اور تو کئی ترکیبیںتو سکھا دی گئیں ہیں انہیں یہ بھی بتا دیتے کہ نیب کا ادارہ نوازشریف نے بنایاتھا۔