لاہور (کلچرل رپورٹر )اداکارہ عمائمہ ملک نے دولہے کے حوالے سے اپنی پسند واضح کرتے ہوئے بتایا کہ دولہا خوبصورت ہو، لمبا ہو، پیسے والا بھی ہو نیلی آنکھیں بھی ہوں۔ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ سے شادی کے حوالے سے سوال کیا گیا توان کا کہنا تھا کہ ابھی شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں لیکن جب بھی وہ شادی کریں گی تمام لوگوں کو ضرور بتائیں گی۔ان کا کہنا ہے کہ شادی میں سب کو مدعو کیا جائے گا اور میری شادی میں سب کو کھلی دعوت ہوگی کہ وہ آئیں اور ڈانس بھی کریں۔ اداکارہ نے یہ تمام باتیں تو محض ازراہِ مذاق کیں لیکن جلد ہی سنجیدگی اختیار کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ایک ایسے شخص سے شادی کریں گی جو ان کے ماضی اور کیرئیر کو لے کر ذہنی اور جذباتی طور پر اُن کی حوصلہ افزائی ، سپورٹ اور عزت کرے
خوبصورت اور پیسے والے سے ہی شادی کروں گی : عمائمہ ملک
جمعرات 28 مئی 2020ء
لاہور (کلچرل رپورٹر )اداکارہ عمائمہ ملک نے دولہے کے حوالے سے اپنی پسند واضح کرتے ہوئے بتایا کہ دولہا خوبصورت ہو، لمبا ہو، پیسے والا بھی ہو نیلی آنکھیں بھی ہوں۔ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ سے شادی کے حوالے سے سوال کیا گیا توان کا کہنا تھا کہ ابھی شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں لیکن جب بھی وہ شادی کریں گی تمام لوگوں کو ضرور بتائیں گی۔ان کا کہنا ہے کہ شادی میں سب کو مدعو کیا جائے گا اور میری شادی میں سب کو کھلی دعوت ہوگی کہ وہ آئیں اور ڈانس بھی کریں۔ اداکارہ نے یہ تمام باتیں تو محض ازراہِ مذاق کیں لیکن جلد ہی سنجیدگی اختیار کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ایک ایسے شخص سے شادی کریں گی جو ان کے ماضی اور کیرئیر کو لے کر ذہنی اور جذباتی طور پر اُن کی حوصلہ افزائی ، سپورٹ اور عزت کرے
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 28 مئی 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں