پشاور ( سٹاف رپورٹر)خیبرپختونخواکابینہ کا الوادعی اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے ، جس میں فوٹو سیشن بھی ہو گا ۔اجلاس میں جماعت اسلامی کے مستعفی تینوں وزراء ، سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے الزامات پر مستعفی ہونے والے وزیر اعلیٰ کے مشیروں کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔اجلاس میں نگران سیٹ اپ کے حوالے سے بھی لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔