کوئٹہ (آن لائن) ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر خان موسیٰ خیل قائم مقام گورنر بلوچستان مقرر ہوگئے ، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، گورنر بلوچستان جسٹس (ر)امان اللہ یاسین زئی کے غیر ملکی دورے اورسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کے علاج کیلئے امریکہ جانے کے 5روزبعد ڈپٹی سپیکر سردار بابر خان موسیٰ خیل کو قائم مقام گورنر بلوچستان مقرر کیا گیاہے ۔
سردار بابر موسیٰ خیل قائم مقام گورنر بلوچستان مقرر
منگل 10 ستمبر 2019ء
کوئٹہ (آن لائن) ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر خان موسیٰ خیل قائم مقام گورنر بلوچستان مقرر ہوگئے ، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، گورنر بلوچستان جسٹس (ر)امان اللہ یاسین زئی کے غیر ملکی دورے اورسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کے علاج کیلئے امریکہ جانے کے 5روزبعد ڈپٹی سپیکر سردار بابر خان موسیٰ خیل کو قائم مقام گورنر بلوچستان مقرر کیا گیاہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 10 ستمبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں