اسلام آباد(92نیوزرپورٹ)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدر وولکن بوزکر2روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ،اسلام آباد ایئر پورٹ پر اعلیٰ حکام نے وولکن بوز کر کا استقبال کیا،وولکن بوزکرحکومت پاکستان کی دعوت پردوروزہ دورہ کررہے ہیں۔