لاہور(سپیشل رپورٹر )فرانسیسی سائیکلسٹ شمالی علاقہ جات کا سات دن کا سفر طے کرنے کے بعد لاہور پہنچ گئے ۔ دو فرانسیسی اور ایک پاکستانی سائیکلسٹ نے نے ناران سے خنجراب پاس تک 600 کلومیٹر کا سفر سات دن میں طے کیا۔فرانسیسی سائیکلسٹ نے کہا کہ پاکستان کے لوگ بہت اچھے اور مہمان نواز ہیں ۔