ڈیرہ غازیخان، تونسہ شریف(ڈسڑکٹ رپورٹر، نامہ نگار) دوبارہ گنتی ، تحریک انصاف کے امیدوار ذوالفقار خان کھوسہ کی جیت ہار میں بدل گئی آزاد امیدوار امجد فاروق کھوسہ 225 ووٹوں سے(باقی صفحہ4نمبر19) کامیاب ہوگئے ،تفصیل کے مطابق این اے 190 میں ایک پولنگ سٹیشن پر دوبارہ گنتی کی گئی جس کے بعد امجد فاروق خان کھوسہ نے مجموعی طور پر 72189 اور ذوالفقار علی خان کھوسہ نے 71964 ووٹ لئے اس طرح امجد کھوسہ 225 ووٹوں سے کامیاب قرار پائے ، ریٹرننگ آفیسر نے امجد فاروق خان کھوسہ کی جیت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، اس طرح امجد کھوسہ چوتھی بار ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے ۔ ذوالفقار کھوسہ