لندن(نیٹ نیوز)بھارتی اداکارہ دپیکا کے بعد پریانکا کا مومی مجسمہ بھی مادام تساؤ میوزیم کا حصہ بن گیا۔مادام تساؤ میوزیم کے ٹوئٹر اکاؤنٹ نے ایک ٹویٹ میں پریانکا کے نئے مجسمے کی تصویر شیئر کی جسے دیکھ کر ایسا محسوس ہو ہی نہیں رہا کہ یہ مجسمہ ہے ، اداکارہ کے مجسمے کے لیے ان کا یہ انداز 2017 کے گولڈن گلوب ایوارڈز سے لیا گیا۔