کراچی ( سپورٹس ڈیسک) پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھی کارکردگی کے باوجود قومی ٹیم میں دوبارہ منتخب نہ ہونے پر کہا ہے کہ شاید وہ ذاتی پسند ناپسند کا شکار ہیں۔