کراچی (کامرس رپورٹر)مقامی اوپن مارکیٹ میں منگل کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مستحکم رہی دیگر کرنسیوں میں یورو اوربرطانوی پاونڈ کی قدر میں اضافہ ہوا جب کہ سعودی ریال اور یوے ای درہم کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 5 پیسے کے اضافے سے 154.20روپے سے بڑھ کر154.25روپے اور قیمت فروخت 154.30 روپے سے بڑھ کر 154.35روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 154.10 روپے اور قیمت فروخت154.40روپے مستحکم رہی ۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید 166.20روپے سے بڑھ کر166.50روپے اور قیمت فروخت167.70روپے سے بڑھ کر 167.80روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈکی قیمت خرید198.50روپے سے بڑھ کر 199 روپے اورقیمت فروخت200روپے سے بڑھ کر 200.50روپے ہوگئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید40.90روپے سے گھٹ کر40.75روپے اور قیمت فروخت 41.10روپے سے گھٹ کر40.95روپے ہوگئی جبکہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید41.90روپے سے گھٹ کر41.85روپے اور قیمت فروخت 42.10روپے سے گھٹ کر42.05روپے ہوگئی۔چینی یو آن کی قیمت خرید20روپے اور قیمت فروخت 22.50 روپے مستحکم رہی ۔
انٹر بینک : ڈالر5 پیسے اضافے سے 154.35 روپے میں فروخت
بدھ 26 فروری 2020ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 26 فروری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں