لاہور(کر ائم رپو رٹر)چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں لاکھوں نقدی زیورات اور دیگر اشیا لوٹ لیں۔ذرائع کے مطابق شما لی چھا ئو نی میں مبین کے گھر سے 2لا کھ95ہزار نقد ی اورزیو رات، مو با ئل،ما ڈل ٹا ئو ن میں شو کت کے گھرسے 2لاکھ70ہزار نقد ی اور زیو ر،گا رڈ ن ٹا ئو ن میں جا وید کے گھر سے 2لا کھ60ہزارنقدی ،ہر بنس پو رہ میں مجا ہد کے گھر سے 2لا کھ40ہزار نقد ی اور زیو ر ،مز نگ میں شہز اد کے گھر سے 1لاکھ 90ہزار نقد ی اور زیو رات،شا د با غ میں جمیل کے گھر سے 1لا کھ40ہز ار نقد ی ،شا لیما ر میں ند یم کی فیملی سے 1لا کھ30ہز ار نقدی اور مو با ئل لوٹ لئے ، ڈیفنس بی،سبز ہ زار اورلا ڑ ی اڈہ میں گاڑیاں اورجو ہر ٹا ئو ن ،قلعہ گجر سنگھ،نشتر کا لو نی،ما ڈل ٹا ئو ن ،قلعہ گجر سنگھ،ہر بنس پو رہ ،اچھر ہ ،ما ڈل ٹا ئو ن اورمو چی گیٹ میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔