لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ۔ ذرا ئع کے مطا بق شا ہد رہ کے علا قہ میں واصف سے گن پو ائنٹ پر ڈاکو ؤں نے 1لاکھ 90ہز ار روپے کی نقد ی ،مو با ئل فو ن اور دیگر سا ما ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے ،نشتر کا لو نی کے علا قہ رضا کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 2لا کھ 40ہز ار کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے ،ما ڈل ٹا ئو ن کے علا قہ میں نا صر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ50ہزار ما لیت کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن لیکر فر ار ہو گئے ،ملت پا ر ک کے علا قہ میں مظہر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ ما لیت کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن ،بھا ٹی گیٹ کے علا قہ میں مقصو دکی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ60ہزار روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات ،نقد ی اور مو با ئل فو ن چھین کر فر ار ہو گئے ،جبکہ ہڈ یا رہ کے علا قہ میں شہز اد کے گھر میں اس کی فیملی سے 1لاکھ 45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے ،شا د با غ کے علا قہ میں سلیما ن کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،نو اب ٹا ؤن کے علا قہ میں مشتا ق کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ50ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ فیصل ٹا ؤن میں آصف ، چوہنگ سے گاڑیاں جبکہ اچھرہ ، مزنگ ، لوئر مال ، بھا ٹی گیٹ اور سند ر سے موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔