واشنگٹن ( نیٹ نیوز ) امر یکہ نے ایک بار پھر چینی موبا ئل کمپنی ہواوے پر پابندیوں کے نفاذ کو 90روز کیلئے ملتوی کردیا ہے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں سال مئی میں ایک ایگزیکٹیو آرڈر میں ہواوے کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے امریکی کمپنیوں کو ہواوے سے کاروباری تعلقات منقطع کرنے کا حکم دیا تھا۔