لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ سونیا حسین نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویریں شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُنہوں نے بھی کسی سے محبت کی تھی۔سونیا حسین نے اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصویر پوسٹ کی ہے جو اُنہوں نے جیولری کے کسی برینڈ کے لیے شوٹ کروایا ہے ۔سونیا حسین نے اپنی پوسٹ کو ایک شاعرانہ کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ میں نے بھی کیا تھا پیار کبھی، آئی تھی یہی جھنکار کبھی۔