نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)راشدہ طالب امریکی کانگریس میں پہنچنے والی پہلی مسلم خاتون بن گئیں۔راشدہ مشی گن ڈیموکریٹک پرائمری الیکشن میں کامیاب ہوکر امریکی کانگریس میں پہنچیں۔فلسطینی نژاد راشدہ 6نومبر کو باقاعدہ طور پر اپنی نشست سنبھالیں گی۔