لاہور(کلچرل رپورٹر)ڈرامہ سیریل’اجنبی لگے زندگی‘ کی پہلی قسط آج سے نشر کی جائے گی جس کے پروڈیوسر نوید اکبر،رائٹر ڈاکٹر عطا اﷲ عالی،ڈی او پی راشد عباس، پراجیکٹ ہیڈ صہیب ادریس،ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر شاہد اکرم، اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد شہباز،لائن پروڈیوسر جواد بٹ، ڈائریکٹر اشعر اصغر اور کاسٹ میں ارسلان بٹ، ارمان علی پاشا،مومنہ اقبال و دیگر شامل ہیں۔