راولپنڈی، اسلام آباد (رپورٹر92نیوز،سٹاف رپورٹر) تھانہ صادق آباد کے علاقے ڈھوک کالا خان میں 2متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ کے واقعہ جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 4ہو گئی ، جبکہ 11 زخمیوں میں سے 8افراد تشویشناک حالت میں بے نظیر بھٹو ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔دوسری جانب پولیس نے مقتول حمزہ کے والد زاہد محمود کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا، قتل ، اقدام قتل اور بلوے کی دفعات کے تحت یہ مقدمہ19نامزد ملزمان سمیت 4نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا ہے جبکہ راولپنڈی پولیس نے 2ملزمان گرفتار کر لئے ہیں ، باقی نامزد ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے کاروائی کا آغاز کر دیا ۔
راولپنڈی تصادم: جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی،لواحقین کا فیض آباد انٹرچینج پر دھرنا
هفته 23 نومبر 2019ء
راولپنڈی، اسلام آباد (رپورٹر92نیوز،سٹاف رپورٹر) تھانہ صادق آباد کے علاقے ڈھوک کالا خان میں 2متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ کے واقعہ جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 4ہو گئی ، جبکہ 11 زخمیوں میں سے 8افراد تشویشناک حالت میں بے نظیر بھٹو ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔دوسری جانب پولیس نے مقتول حمزہ کے والد زاہد محمود کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا، قتل ، اقدام قتل اور بلوے کی دفعات کے تحت یہ مقدمہ19نامزد ملزمان سمیت 4نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا ہے جبکہ راولپنڈی پولیس نے 2ملزمان گرفتار کر لئے ہیں ، باقی نامزد ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے کاروائی کا آغاز کر دیا ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 23 نومبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں