لاہور(نمائندہ خصوصی سے /جنرل رپورٹر) ترجمان حکومت پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ آپریشن ’’سوفٹ ریٹورٹ‘‘ کی تاریخی کامیابی ہمارے ماتھے کا جھومر ہے ۔بھارت 27 فروری کو ہونے والی سبکی کبھی نہیں بھول سکے گا۔بھارت نے 72 برس میں کئی بار پاکستان کو جنگ کی جانب اکسایا۔اﷲ کریم کے فضل اور بہادر افواج کی پیشہ وارانہ مہارت کی بدولت ہم ہمیشہ سرخرو ہوئی۔دشمن کے مقابلے کیلئے تمام قوم یک جان ہو کر اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔اس امر کا اظہار انہوں نے ’’سرپرائز ڈے ‘‘ کی پہلی سالگرہ پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے منعقدہ واک کے شرکاء سے خطاب میں کیا۔انہوں نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج باغبانپورہ میں واک کی قیادت کی ۔واک میں پرنسپل ڈاکٹر فرزانہ کشور، اساتذہ اور طالبات کی کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ حکومت پاکستان 27 فروری کو پاک فضائیہ کے تاریخی کارنامے کی یاد میں ’’سرپرائز ڈے ‘‘ کے طور پر منا رہی ہے ۔
بھارت 27 فروری کی سبکی کبھی نہیں بھولے گا: مسرت جمشید
جمعرات 27 فروری 2020ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 27 فروری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں