لاہور(کلچرل رپورٹر )معروف فلم پروڈیوسر سوشل ورکر عمارہ حکمت نے کورونا کو ہرانا پورے پاکستان میں کو ماسک پہنانا ہے کمپین کا آغاز کردیا انہوں ایک ویڈیو بھی تیار کی ہے جس میں فیس ماسک کے فوائد اور کورونا وائرس کے خلاف لڑنے کے حوالے سے آگاہی دی گئی عمارہ حکمت چین سٹورایسوسی ایشن اور شوبز سٹار اداکار ہمایوں سعید ارمینا خان فخر امام اور حریم فاروق سمیت دیگر فنکاروں نے فلم پروڈیوسر عمارہ حکمت کے ساتھ پورے پاکستان میں فیس ماسک لگانے کا مہم کا آغاز کردیا۔ عمارہ حکمت کا کہنا ہے کہ فیس ماسک چاہئے مارکیٹ سے خریدہ جائے یا اس کو گھروں میں عام کپڑوں سے بھی فیس ماسک بنایا جاسکتا ہے انہوں نے مزید کہا کہ ابھی ہم کچھ بھی نہیں کہہ سکتے کہ کورونا وائرس کب ختم ہو۔
پروڈیوسر عمارہ حکمت نے کورونا ماسک کمپین کا آغاز کر دیا
جمعه 22 مئی 2020ء
لاہور(کلچرل رپورٹر )معروف فلم پروڈیوسر سوشل ورکر عمارہ حکمت نے کورونا کو ہرانا پورے پاکستان میں کو ماسک پہنانا ہے کمپین کا آغاز کردیا انہوں ایک ویڈیو بھی تیار کی ہے جس میں فیس ماسک کے فوائد اور کورونا وائرس کے خلاف لڑنے کے حوالے سے آگاہی دی گئی عمارہ حکمت چین سٹورایسوسی ایشن اور شوبز سٹار اداکار ہمایوں سعید ارمینا خان فخر امام اور حریم فاروق سمیت دیگر فنکاروں نے فلم پروڈیوسر عمارہ حکمت کے ساتھ پورے پاکستان میں فیس ماسک لگانے کا مہم کا آغاز کردیا۔ عمارہ حکمت کا کہنا ہے کہ فیس ماسک چاہئے مارکیٹ سے خریدہ جائے یا اس کو گھروں میں عام کپڑوں سے بھی فیس ماسک بنایا جاسکتا ہے انہوں نے مزید کہا کہ ابھی ہم کچھ بھی نہیں کہہ سکتے کہ کورونا وائرس کب ختم ہو۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 22 مئی 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں