لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف سرائیکی گلوکار رستم علی اور گلوکارہ وفا شہزادی کا نیا مشترکہ صوفی کلام دلڑی مکمل کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خواجہ غلام فرید کی لکھی گئی اس خوبصورت شاعری کی ویڈیو گذشتہ روز زوم پروڈکشن کے سٹوڈیومیں مکمل کی گئی جس کی وڈیو ڈائریکشن نوید چوہدری نے دی تھی۔اس کی موسیقی رضوان اختر پاپانے ترتیب دی ہے اور اس کی ریکارڈنگ باؤجی سٹوڈیومیں مکمل کی گئی تھی۔اس گانے کے ڈی اوپی فراز بھٹی تھے ۔ایک ملاقات کے دوران رستم علی اور وفا شہزادی نے بتایا کہ ان کا یہ صوفی کلام ان کے پرستاروں کو بہت پسند آئیگا اس صوفی کلام کو اسی ہفتے شاہین سٹوڈیو اپنے آفیشل یوٹیوب چینل اوردیگر سوشل سائیٹس پر ریلیز کرے گی۔
رستم علی اور وفا شہزادی کا صوفی کلام ’’دلڑی‘‘ مکمل
بدھ 17 جون 2020ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف سرائیکی گلوکار رستم علی اور گلوکارہ وفا شہزادی کا نیا مشترکہ صوفی کلام دلڑی مکمل کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خواجہ غلام فرید کی لکھی گئی اس خوبصورت شاعری کی ویڈیو گذشتہ روز زوم پروڈکشن کے سٹوڈیومیں مکمل کی گئی جس کی وڈیو ڈائریکشن نوید چوہدری نے دی تھی۔اس کی موسیقی رضوان اختر پاپانے ترتیب دی ہے اور اس کی ریکارڈنگ باؤجی سٹوڈیومیں مکمل کی گئی تھی۔اس گانے کے ڈی اوپی فراز بھٹی تھے ۔ایک ملاقات کے دوران رستم علی اور وفا شہزادی نے بتایا کہ ان کا یہ صوفی کلام ان کے پرستاروں کو بہت پسند آئیگا اس صوفی کلام کو اسی ہفتے شاہین سٹوڈیو اپنے آفیشل یوٹیوب چینل اوردیگر سوشل سائیٹس پر ریلیز کرے گی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 17 جون 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں