اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کااہم اجلاس آج طلب کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق اجلاس سہ پہر 3 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔وزیراعظم اہم قومی وملکی معاملات پرمشاورت کرینگے اور اہم سیاسی امورپرترجمانوں کوگائیڈلائنزدینگے جبکہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اورترک صدرکے دورہ پاکستان پراعتماد میں لیں گے ۔