لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ ریما کی جانب سے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں نیا کلام اللہ کرئے جاری کردیا جس میں اداکار ریما نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے اداکارہ ریما کا کہناہے کہ اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے کے ساتھ دوسروں کا خیال رکھنا چاہیے اس کلام کو گلوکار سجاد علی نے خود لکھا ہے۔