میلبورن (سپورٹس ڈیسک) پہلے گرینڈ سلم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں شرکت کیلئے 47 پلیئرز 15 چارٹرڈ فلائٹس سے آسٹریلیا پہنچ گئے ۔ لاس اینجلس سے فلائٹ کیو آر 7493 میلبورن پہنچی تو دو مسافروں کے کوویڈ ٹیسٹ مثبت آئے ۔ کچھ ہی گھنٹوں کے بعد ابوظہبی سے E8004 پرواز کے لینڈنگ کے بعد ایک اور مثبت ٹیسٹ نکلا۔