نیو یارک(نیٹ نیوز )رواں صدی کے اختتام تک دنیا کی آبادی 10.9 ارب تک پہنچ جائے گی۔ آبادی سے متعلق اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق یہ تعداد پہلے سے لگائے جانے والے اندازوں سے 300ملین کم ہے ۔