ملتان (سپیشل رپورٹر) معروف صنعتکار و چیئر مین ایس ایم فو ڈ میکرز چودھری ذوالفقار علی انجم نے روزنامہ 92 نیوز ملتان کی جانب سے پیش کئے گئے ’’فیملی میوزیکل گالا‘‘ کو تفریح کی دنیا میں خوشگوار اضافہ قرار دیدیا ۔ چودھری ذو الفقار علی انجم نے روزنامہ 92 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ روزنامہ 92 نیوز نے کم عرصہ میں بڑی شنا خت بنالی ہے ، خبروں کی بر وقت اور شفاف ترسیل کے باعث ادرے نے صحافتی حلقوں میں اپنی دھاک بٹھا دی ہے ۔ انہوں نے کہا ملتان کے شہریوں کیلئے تفریح فراہم کرنے کے سلسلہ میں ہم روزنامہ 92 نیوز کے شانہ بشانہ رہیں گے ۔
روزنامہ 92 نیوز نے صحافتی حلقوں میں دھاک بٹھادی: چودھری ذوالفقار انجم
اتوار 05 مئی 2019ء
ملتان (سپیشل رپورٹر) معروف صنعتکار و چیئر مین ایس ایم فو ڈ میکرز چودھری ذوالفقار علی انجم نے روزنامہ 92 نیوز ملتان کی جانب سے پیش کئے گئے ’’فیملی میوزیکل گالا‘‘ کو تفریح کی دنیا میں خوشگوار اضافہ قرار دیدیا ۔ چودھری ذو الفقار علی انجم نے روزنامہ 92 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ روزنامہ 92 نیوز نے کم عرصہ میں بڑی شنا خت بنالی ہے ، خبروں کی بر وقت اور شفاف ترسیل کے باعث ادرے نے صحافتی حلقوں میں اپنی دھاک بٹھا دی ہے ۔ انہوں نے کہا ملتان کے شہریوں کیلئے تفریح فراہم کرنے کے سلسلہ میں ہم روزنامہ 92 نیوز کے شانہ بشانہ رہیں گے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 05 مئی 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں